دوست بھی اسی کو بنانا پسند کرتے ہیں جو اچھی بات کر سکتا ہو

یوں سمجھیں پوری دنیا ہی بدل گئی ہے۔ہم دوست بھی اسی کو بنانا پسند کرتے ہیں
جو اچھی بات کر سکتا ہو،ہمیشہ چپ رہنے اور بات نہ کر سکنے والے کے ساتھ دوستی ہی نہیں چل پاتی،جاب لینے جائیں تو وہاں بھی یہی خوبی دیکھی جا تی ہے،رشتوں اور دوستوں میں ہمیشہ وہی کسی بھی محفل کی جان ہوتا ہے جس کو سلیقے سے مرکز نگاہ بننے کی مہارت ہوتی ہے باقی بیچارے دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ یاد رکھیئے زندگی بھر دوسروں کے سامنے بولنے کے مواقع بار بار آتے ہیں۔اگر صحیح طریقے سے سیکھ لیاجائے تو ترقی پانا، کسی مقابلے کو جیتنا، سب کی توجہ پالینا، ذرا بھی مشکل نہیں رہتا۔
اختر عباس کی کتاب “6 مہارتیں‌ جو آپ کو ہر جگہ کامیابی دلائیں” سے ایک تراشا

مکمل کتاب پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں