بیٹی کے ہاں بچے کی آمد پر دوسری بیٹی مت بھیجئے

زندگی میں‌ کچھ رشتے بہت قریبی اور خاص ہوتے ہیں‌ لیکن بعض اوقات معمولی سی کوتاہی سی یہ خاص رشتے بڑے بڑے مسائل پر بھی پیدا کرتے ہیں. نامور لائف کوچ، مصنف اور موٹیویشنل سپیکر جناب اختر عباس میں‌ روز مرہ زندگی کے انہی رشتوں کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت انداز میں‌ بات کی ہے. ان کی یہ ویڈیو اب تک دو لاکھ چوراسی ہزار لوگوں نے دیکھی اور پسند کی ہے. آپ کی دلچسپی کے لیے یہاں دوبارہ شیئر کی جارہی ہے کیونکہ یہ بہت سی زندگیوں‌ کو خراب ہونے سے بچا سکتی ہے.