زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے باہمی روابط اور میل جول کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا. ان تعلقات میں اعتماد سازی ہمیشہ اہم رہی ہے. انسان باہمی تعلقات میں اعتماد کا سازی کیسے کرسکتا ہے اس حوالے سے نامور موٹیویشنل سپیکر اور لائف کوچ جناب اختر عباس نے اپنی ویڈیو میں خوبصورت انداز میں بات کی ہے. ان کی یہ ویڈیو یوٹیوب پر ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے زائد بار دیکھی اور پسند کی جاچکی ہے. یہاں پر ان کی یہ ویڈیو ایک بار پھر شیئر کی جارہی ہے.
