ہر نئی دلہن کے بستر کی تفتیش

ہمارے معاشرے میں ازدواجی معاملات میں‌ دوسرے افراد کی خوامخواہ کی مداخلت ایک عمومی عادت بن چکی ہے. خاص طور خواتین میں یہ عادت نئے شادی شدہ جوڑوں کے لیے مسائل کا باعث بنتی ہے. خواتین فرسودہ خیالات کی روشنی میں جو اقدامات اٹھاتی ہیں وہ کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں. افسوس ناک پہلو یہ ہے کی اس حوالے سے کوئی بات کرنے کو بھی تیار نہیں. نامور موٹیویشنل سپیکر اور لائف کوچ جناب اختر عباس نے ایسے ہی حساس موضوعات پر کئی ویڈیوز بنائی. ان کی ایک ویڈیو اسی طرح کے موضوع پر اب تک ایک لاکھ انچاس ہزار لوگوں نے دیکھی اور پسند کی. یہ ویڈیو یہاں پر دوبارہ شیئر کی جارہی ہے تاکہ مزید لوگوں کی رہنمائی کا باعث بن سکے.