کونسلنگ گائیڈ

پاکستان کے مایہ ناز لائف کوچ اور کونسلر جناب اختر عباس سے اپنے ذاتی، فیملی، ازدواجی اور کیریئر کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے مشاورت اور کونسلنگ کے لیے پاکستان اور بیرون ملک سے رابطہ کرنے والوں کی رہنمائی کے لیے
اول: آپ لاہور میں واقع ان کے آفس/ کلینک پر صبح دس بجے سے رات دس بجے تک وقت لے کر مل سکتے ہیں
دوم: ریگولر سیشن ایک گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 6000 روپے اور سمارٹ سیشن آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے جس کی فیس 4000 روپے ہوتی ہے۔
سوم: یہ فیس موقع پر ادا کی جاسکتی ہے

ٹیلی فونک کونسلنگ

بیرون ملک یا اندرون ملک سے آپ کونسلنگ کے سیشن ٹیلی فون پر بھی لے سکتے ہیں، یہ سیشن بھی ایک اور آدھ گھنٹے کے دورانیے پر مشتمل ہوتے ہیں۔
فیس کی ادائیگی کے بعد آپ 923327468746 یا 923009468746 پر اطلاع کریں گے اور اپنے سیشن کا وقت لے لیں گے۔ پھر طے شدہ وقت پر انہی دو میں سے کسی نمبر پر کال کرلیں گے۔

بیرون ملک کونسلنگ

بیرون ملک سے کونسلنگ کے لیے فیس صرف 80 ڈالریا اس کے مساوی پاکستانی روپے ہیں۔ جو ویسٹرن یونین، RIA یا منی گرام وغیرہ سے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر بھجوا کر MTCN یا رسید کا سکرین شارٹ بھیج دیں گے اور اپنی مطلوبہ Appointment لے لیں گے۔

آن لائن کورسز اور اس کی فیس

جناب اختر عباس کے تمام آن لائن کورسز دس سے بارہ لیکچرز پر مشتمل ہوتے ہیں جو آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر دیکھ اور سن کر سیکھ سکتے ہیں۔
فیس جمع کرانے کے بعد آپ اپنے نام، ای میل اور وٹس ایپ نمبر سے ہمیں آگاہ کریں گے جس پر آپ کو جلد ہی یوزر نیم اور پاسورڈ کی تفصیل بھجوا دی جائے گی۔ ہر کورس کا یوزر نیم اور پاسورڈ تقریباً  ایک خاص مدت تک ایکٹو رہتا ہے۔ اس دوران آپ اپنی سہولت کے مطابق سیکھ سکتے ہیں۔

فیس جمع کرانے کا طریقہ